NADRA Complaints Center Number 2024
Any complaint related to NADRA, let us know, we will redress your complaint
Central Grievance Redressal System of NADRA
For any complaint regarding our services, facilities or staff, register on the online web portal or call the helpline.
Our dedicated staff is here to serve you round the clock
After filing the complaint, the representative of the concerned department will personally contact you and solve your problem immediately or within 7 days at the most.
Web Portal:
complaints.nadra.gov.pk
Round the clock helpline:
051-111786100
For Pakistani mobile users:
1777
نادرا سے متعلق جو بھی شکایت ہو، ہمیں بتائیں, ہم آپ کی شکایت کا ازالہ کریں گے
نادرا کا مرکزی نظام برائے تصفیہ شکایات
ہماری خدمات، سہولیات یا عملے سے متعلق کوئی بھی شکایت ہو، آن لائن ویب پورٹل پر درج کرائیں یا ہیلپ لائن پر کال کریں
ہمارا مستعد عملہ چوبیس گھنٹے آپ کی خدمت کے لئے حاضر
شکایت درج کرانے پر متعلقہ ڈپارٹمنٹ کے نمائندے خود آپ سے رابطہ کریں گے اور فوری طور پر یا زیادہ سے زیادہ 7 دن کے اندر آپ کا مسئلہ حل کریں گے
ویب پورٹل:
complaints.nadra.gov.pk
چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن:
051-111786100
پاکستانی موبائل صارفین کے لئے:
1777