9th,10th class Subject and number division changed
From next year (for the new session), only Islamiat will be written in Class IX while only Studies of Pakistan will be written in Class X.
Each paper will be of 100 marks.
- Letter from Lahore Board to Punjab Text Board issued*
- For Matric Exam Session 2024-26 Islamiat and Pakistan Studies books to be printed in terms of 100 marks instead of 50 marks issued*.
- Because there is a problem in the numbers off scheme, so instead of keeping 50, 50 marks in both the parts, keep 100 marks of Islamiat in the ninth class and 100 marks of Pakistan Studies in the tenth class.*
لاہور بورڈ کا پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو مراسلہ جاری
میٹرک امتحان سیشن 26-2024 کے لیے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی کتابوں کو 50 نمبرز کی بجائے 100 نمبرز کے لحاظ سے چھاپنے کا مراسلہ جاری۔
کیونکہ نمبرز آف سکیم میں دشواری آرہی ہے اس لیے دونوں پارٹس میں بجائے 50،50 نمبرز رکھنے کے ایک ہی پارٹ میں یعنی جماعت نہم میں اسلامیات کے100 نمبر اور جماعت دہم میں مطالعہ پاکستان کے 100 نمبر رکھیں جائیں۔
اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گاہر پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔